اس واقعے کی یاد میں مسلمان "عید الاضحیٰ" مناتے ہیں۔
حضرت اسماعیل علیہ السلام۔
بشاش،بحالی،مطمئن،تامل،تذبذب۔
پدر بولا"بیٹا! آج میں نے خواب دیکھا ہے کتابِ زندگی کا اِک نرالا باب دیکھا ہے
کہا فرزند نے ،"اے باپ! اسماعیل صابر ہے خدا کے نام پر بندہ پئے تعمیل حاضر ہے
نظم"بیٹے کی قربانی" حفیظ جالندھری کی تاریخی تحریر ہے۔ اس نظم میں شاعر نہایت اثر آفرین انداز میں تاریخ اسلام کا ایک مشہور واقعہ بیان کر رہے ہیں۔شاعر بیان کر رہے ہیں کہ خدا کے حکم کے آگے حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ نے اپنا سر جھکایا اور دونوں ہی خدا کی رضا میں راضی ہو گئے۔